پروازوں کی بحالی سے متاثرہ مسافروں کو سفری سہولیات کی فراہمی میں بہتری کی امید ہے۔ پروازوں کی جزوی بحالی کے بعد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن مرحلہ وار معمول پر آنے کی توقع ہے، تاہم تمام پروازوں کی مکمل بحالی سے متعلق تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔ مسافروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایئرپورٹ روانہ ہونے سے پہلے اپنی متعلقہ ایئرلائن سے پرواز کے شیڈول اور تازہ ترین صورتحال کی تصدیق کرلیں۔

مزید خبریں