لبنانی شیف نے سعودی قیادت کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں شیف کی وردی اور ٹوپی پہنے یہ غیر ملکی شہری کیمرے کے سامنے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتا دکھائی دیا، اس نے کہا کہ اگر پوری دنیا کی قیادت محمد بن سلمان کے پاس ہوتی تو حالات بہت بہتر ہوتے، دورانِ گفتگو وہ ہاتھوں کے مختلف اشاروں سے اپنی بات پر زور دیتا رہا، ویڈیو میں سعودی قیادت کی تصاویر اور سعودی پرچم بھی دکھائی دیا، لبنانی شہری کی جانب سے سعودی قیادت کے حق میں دیے گئے اس بیان نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی

مزید خبریں