
لوگوں کے سامنے رونے سے بہتر ہے کہ آپ جائے نماز پر اللہ کے سامنے روئیں، کیونکہ کوئی بھی انسان آپ کو وہ تسلی نہیں دے سکتا جو اللہ تعالیٰ دیتا ہے
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے منسوب اس پیغام میں اللہ تعالیٰ پر یقین اور اس سے اپنا دکھ بیان کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا







