جسے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بہتر ہوتے تعلقات کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس وقت تقریباً 22 لاکھ پاکستانی متحدہ عرب امارات میں رہتے اور کام کرتے ہیں، جو ملازمتوں، کاروبار اور ترسیلاتِ زر کے ذریعے دونوں ممالک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران کسی پاکستانی شہری کو متحدہ عرب امارات سے زبردستی واپس نہیں بھیجا گیا۔ ویزوں کے اجرا میں بہتری سے پاکستانیوں کے لیے سفر اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں