جنہیں معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین المعروف ایچ ایس وائی (HSY) نے تیار کیا ہے۔ ڈان امیجز کی رپورٹ کے مطابق نئے یونیفارم 31 اکتوبر 2026 سے استعمال کیے جائیں گے۔ ان کا آغاز لندن سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کے نئے ڈریم لائنر طیارے کی افتتاحی پرواز سے ہوگا




